Polling For F.k Poetry Contest Nov 2016

Discussion in 'Polling Section' started by Smile, Nov 26, 2016.

?

best poet for december 2016

Poll closed Dec 1, 2016.
  1. 1

    50.0%
  2. 2

    0 vote(s)
    0.0%
  3. 3

    50.0%
  4. 4

    0 vote(s)
    0.0%
  5. 5

    0 vote(s)
    0.0%
  6. 6

    0 vote(s)
    0.0%
  1. Smile Arshi Staff Member Moderator Jr.Designer

    Messages:
    1,133
    Likes Received:
    565
    Trophy Points:
    98
    :aoa
    السلام علیکم..
    الحمد للہ ماہ نومبرکا پوئیٹری کانٹیسٹ اپنے اختتام کو پہنچا..
    آپ سب کی بهر پور شرکت کا بے حد شکریہ-
    :jak
    میں آپکو بتاتی چلوں کہ کہ اس ماہ ہم نے ایک مصرعہ دیا تها..اور کانٹیسٹنٹس کو اس شعر کا دوسرا مصرعہ تخلیق کرنا تها..
    مصرعہ یہ تها..
    تو بڑا ہے کہ ہے خالق تمهارا الکبیر


    جیسا کہ پہلے بتایا گیا تها کہ اس کانٹیسٹ کے رزلٹ کا فیصلہ پولنگ کے ذریعے کیا جائے گاتو پولنگ تهریڈ حاضر ہے-

    ♥♥اس ماہ کی انٹریز ♥♥
    1


    تو بڑا ہے یا کہ ہے خالق تمهارا الکبیر
    کهینچ دے گر وہ مٹا پائے گا نہ کوئی لکیر

    2


    تو بڑا ہے یا کہ ہے خالق تمهارا الکبیر
    خالقِ کون و مکاں سب سے بڑا ہے بے نظیر

    3

    تو بڑا ہے یا کہ ہے خالق تمہارا الکبیر
    دعویٰ کرتا ہے خدائی کا،مگر اوقات ہے اتنی حقیر

    4

    حضرت انسان سے پوچھے کوئی روشن ضمیر
    تو بڑا ہے یا کہ ہے خالق تمہارا الکبیر

    5

    تو بڑا ہے یا کہ ہے خالق تمهارا الکبیر کوئی نہیں
    تو پڑھ لیتا ہے بندے کے دل کی بات اسکی ماں سے پہلے

    تو بڑا ہے یا کہ ہے خالق تمهارا الکبیر کوئی نہیں
    کیوں کر نہ تیری عبادت کروں، کوئی اور اسکے لائک نہی

    6

    تو بڑا ہے یا کہ ہے خالق تمہارا الکبیر
    میرا مالک ہے وہی صحرا کو کردے جو نضیر


    Happy poll :sb
     
    Last edited: Nov 26, 2016
  2. Smile Arshi Staff Member Moderator Jr.Designer

    Messages:
    1,133
    Likes Received:
    565
    Trophy Points:
    98
  3. Aqibimtiaz786 mr.anjaan Fk Designer Fk Member

    Messages:
    3,189
    Likes Received:
    857
    Trophy Points:
    98
    Wa Alaikum Assalam, Done........
     
  4. Sanasir man mauji Fk Designer Fk Member

    Messages:
    4,979
    Likes Received:
    602
    Trophy Points:
    98
    buhat achay smile gud gud ...vote dediya :)
     
    Smile likes this.
  5. Muskaan Ahzem Emerging Designer Emerging Designer Ŧк ฬгเtєг

    Messages:
    620
    Likes Received:
    18
    Trophy Points:
    18
    Best of luck
     
    Smile likes this.

Share This Page